• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری اور بلاول کا صحافی پرویز شوکت کے ماموں کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(وقائع نگار)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صحافی اور پی ایف یو جے کے رہنما پرویز شوکت کے ماموں محمد افضل کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ پرویز شوکت کے نام الگ الگ تعزیتی پیغام میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے پرویز شوکت سے ان کے ماموں کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے قائدین نے مرحوم محمد افضل کی مغفرت،بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
تازہ ترین