• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔ ایک دوست جو کہ شادی شدہ ہے اور دبئی میں نوکری کرتا ہے اس نے کچھ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب کیا پھر توبہ کی توفیق ہوئی اور ایک عالم دین سے رجوع کیا تو انہوں نے اسے توبہ استغفار کرنے کا کہا۔ کچھ سال بعد اب وہ مطمئن نہیں ہو رہا کہ شاید اللہ نے معاف نہیں کیا اور اس کے ذہن میں شرعی حد لگوانے کا خیال آ رہا ہے ، وہ کیا کرے؟

جواب:۔ توبہ واستغفار کافی ہے۔ مزید کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں،اللہ تعالیٰ نے ستر پوشی کامعاملہ کیا ہے تو اس پر اللہ کاشکر ادا کریں اور اپنے گناہ کی تشہیر نہ کریں ۔

تازہ ترین