• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گٹر کے بارے میں پوچھ لیں لیکن اس انسان کے بارے میں نہیں بلاول کا شیخ رشید سے متعلق سوال پر جواب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس کے دوران وفاقی وزیر ریلوے شیخ ریشد سے متعلق ایک سوال پر انتہائی ناگواری کے ساتھ کہا کہ رانا ثنااللہ نے شیخ رشید کوپنڈی کا شیطان قرار دیا ہے۔انہوں نے سوال کرنے والے صحافی سے کہا کہ آپ مجھ سے پنڈی کے گٹر کے بارے میں پوچھیں مگر اس انسان کے بارے میں نہ پوچھیں۔
تازہ ترین