• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کے نئے قمری سال کی آمد آمد ہے جس کی تیاریاں چین سمیت دنیا بھر میں زورو شور سے جاری ہیں اور اس مناسبت سے مختلف ایونٹس کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے۔

نئے قمری سال کے موقع پر چین بھرکو روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے جس نے شہروں کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔

چین کے مختلف شہروں میں نئے قمری سال کی مناسبت سے نہ صرف شہروں کو مختلف اشکال کی رنگ برنگی دیوہیکل لالٹینوں سے سجا دیا گیابلکہ بلندو بالا عمارتوں پر تھری ڈی لائٹ اور گھروں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ۔

واضح رہے نئے سال کے موقع پرچین کے مختلف شہروں میں فلاور پریڈ، میوزک پرفارمنس، ڈریگن ڈانس شو اور لائٹ شو کا بھی انعقاد کیا جائیگا۔

تازہ ترین