• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی جانباز خودکار کاروں سے چلتے ٹرک پرکود پڑے


چینی جانبازوں نے خودکار کاروں پر سے چلتے ٹرک پرکودنے کا حیرت انگیز مظاہرہ پیش کیا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

چین سے تعلق رکھنے والے چار جانبازوں نے ایک رئیلٹی شو میں منفرد اسٹنٹ پیش کرنے کی ٹھانی اور پھر چار الگ خودکار گاڑیاں جو تیز رفتاری سے چل رہی تھیں سے 35کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے برابر میں چلتے ٹرک پر ایک ایک کر کے اپنی گاڑیوں سے چھلانگ لگائی۔

صرف یہی نہیں دوبارہ ٹرک سے تیزی سے چلتی سیلف ڈرائیونگ کار میں چھلانگ لگا کر ججز سمیت دیکھنے والوں کو اپنے کارنامے سے دنگ کردیا۔

تازہ ترین