• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم’ ٹوٹل دھمال ‘کا نیا ڈائیلاگ پروموجاری

بالی ووڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم دھمال کی تیسری کڑی ٹوٹل دھمال کا نیا ڈائیلاگ پروموجاری کردیا گیا ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2007میں بننے والی بالی ووڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم دھمال کی تیسری کڑی ٹوٹل دھما ل کا نیا ڈائیلاگ پروموجاری کردیا گیا ہے۔


اندرا کمار کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں انیل کپوراور مادھوری ڈکشٹ سترا سال بعد ساتھ نظر آئیں گے ۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں اجے دیوگن، رتیش دیش مکھ، ارشد وارثی، جاوید جافری، بومن ایرانی، سنجے مشرااور نیہاریکارائی زادہ شامل ہیں۔

فلم 'ٹوٹل دھمال رواں ماہ22فروری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔


تازہ ترین