• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

آئی جی خیبرپختونخوا کو ہٹانے کی اندرونی کہانی

انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خوا صلاح الدین محسود کو ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔

سرکاری ذرائع کے مطابق صلاح الدین محسود قبائلی اضلاع میں پولیس کو پولیس کا نام دینا چاہتے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق آئی جی چاہتے تھے کہ قبائلی اضلاع کے لیے لیویز اور خاصہ دار فورس کا نام استعمال نہ کیا جائے ۔

اس کے برعکس حکومت چاہتی تھی کہ کچھ عرصے کے لیے لیویز اور خاصہ دار فورس کا نام ہی استعمال کیا جائے۔

تازہ ترین
تازہ ترین