• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی این ایس کا علی مانڈوی والا کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(جنگ نیوز)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر حمیدہارون اور سیکرٹری جنرل سرمد علی نے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور میسرز سائنر جی ایڈورٹائزنگ (پرائیوٹ)لمیٹڈ کراچی کے منیجنگ پارٹنر علی مانڈوی والا کی والدہ شیرین ایچ مانڈوی والا کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیا ہے اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میںجگہ اور سوگوار خاندان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔اے پی این ایس کے اراکین ان کے اہل خانہ کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

تازہ ترین