• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرفنگ کے دوران کھلاڑی بلند لہروں کی لپیٹ میں آگیا


کھلاڑی کو بلندو بالا لہروں پر چلنے کی کوشش مہنگی پڑ گئی ہے۔

امریکا سے تعلق رکھنے والاToby Cunninghamنامی سرفر پرتگال کے ٹاؤن Nazareکے سمندر پرمنعقد ہونے والے سرفنگ مقابلے کے دوران اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کر رہا تھا کہ اچانک تیز رفتاری سے اُٹھنے والی بلند لہروں کی لپیٹ میں آگیا اور سمندر میں گر گیا ۔

تاہمکھلاڑی زخمی ہونے سے بال بال بچ گیا جسے کچھ لمحوں میں ہی جیٹ اسکی کی مدد سے ریسکیو کرلیا گیا۔

واضح رہے کہ پرتگال کا یہ سمندر اپنی بلند اور خطرناک لہروں کے باعث ہی مشہور ہے۔

تازہ ترین