• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سال2017 میں سنیما گھروں میں خوف ،دہشت اور سنسنی پھیلانے والی ہالی وڈ فلم ہیپی ڈیتھ ڈے ' کے سیکوئل 'ہیپی ڈیتھ ڈے2 یو کافائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔

ہدایتکارکرسٹو فر بی لینڈن کی اس فلم میں ہالی وڈ اداکارجیسیکا روتھ، روبی موڈین،ازرائل بورونڈیل ،چارلس ایٹکن ،جیسن بیئل اور روب میلو سمیت دیگر فنکار اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔

جیسن بلم اور ریان ٹورک کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو مافوق الفطرت مخلوق کے زیرِ اثر ہوتی ہے اور بار بار ایسے موت کو قریب کو دیکھ کر بھی زندہ بچ جاتی ہے۔

فلم آج سےکو سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔

تازہ ترین