• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں کئی برسوں سے زیرعلاج پاکستانی شہری نصراللہ انتقال کرگیا

لاہور (مانیٹرنگ سیل)برطانیہ کے شہر برمنگھم کے ہسپتال میں زیرعلاج پاکستانی شہری نصراللہ انتقال کرگیا،وہ کئی برسوں سے دل کے عارضے میں مبتلا تھا۔ نصراللہ کو علاج کی غرض سے برطانیہ کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اوراس نے کچھ عرصہ قبل اپنا آخری وقت اہلخانہ کے ساتھ گزارنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔
تازہ ترین