• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعہ کو تعطیل کے باجود اسٹیڈیم نہ بھرسکا

دبئی(نمائندہ خصوصی) جمعے کو چھٹی والے دن کے باوجود دبئی اسٹیڈیم مکمل طور پر نہ بھر سکا۔ ٹورنامنٹ کی تشہیر کے باوجود ٹورنامنٹ کے دوسرے دن تماشائیوں کا کم تعداد میں آنا مایوس کن رہا۔ حالانکہ ڈبل ہیڈر میں چاروں بڑی ٹیمیں ایکشن میں تھیں اور ان ٹیموں میں کئی اسٹار کھلاڑی موجود تھے۔
تازہ ترین