• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بحریہ یونیورسٹی نے انٹریونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں انسٹیٹوٹ آف بزنس منیجمنٹ کو شکست دیدی۔ بحریہ یونیورسٹی چھ وکٹ پر 106 رنز بنائے۔ ناکام ٹیم 8 وکٹ پر 95 رنز بنا سکی۔ ڈائریکٹرجنرل بحریہ یو نیورسٹی کراچی کیمپس رئیر ایڈمرل(ر) مختار خان ایچ- آئی (ایم) نے ٹیم کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد دی ۔
تازہ ترین