• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زلمے خلیل زاد کی افغان چیف ایگزیکٹو سے ملاقات میں امن بات چیت پر تبادلہ خیال

 کابل(ایجنسیاں)امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے افغان چیف ایگزیکٹو سے ملاقات میں انہیں اپنے خطے کے دورہ اور افغان امن کیلئے ہونے والی بات چیت میں پیشرفت پر بریفنگ دی۔جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ افغان چیف ایگزیکٹو نے بات چیت عمل میں ان کے کردار کو سراہا اور کہا کہ امن افغان لوگوں کی طویل مدتی مطالبہ ہے اور اس خانہ جنگی کے خاتمے سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔
تازہ ترین