• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبئی (جنگ نیوز) انڈین پریمئر لیگ کے چیئرمین راجیو شکلا نے کہا ہے کہ کھیل بلاشبہ ہر چیز سے اوپر ہوتے ہیں لیکن فی الحال پاکستان کے ساتھ باہمی کرکٹ خارج از امکان ہے، ہمیں اس کیلئے حکومت سے اجازت درکار ہوگی۔

تازہ ترین