• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافی عاشق بٹ کی فاتحہ خوانی جاری ،عبدالقادر بلوچ سمیت دیگر نے تعزیت کی

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کے سینئر صحافی این این آئی کے بیورو چیف عاشق علی بٹ کی تعزیت کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ، سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جمال شاہ کاکڑ ، عبدالظاہر کاکڑ ، میر گوہرخان مینگل ، عبدالباری بلوچ، یار جان بادینی سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے مرحوم کی رہائشگاہ پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
تازہ ترین