• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سال 2018ء: انفرادی طور پرسب سے زیادہ ٹیکس دینے والے 50افراد کی فہرست جاری

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) وزارت خزانہ نے سال2018کے لیے ملک کے صف اول کے ٹیکس دہندگان کی فہرست جاری کردی ، انفرادی سطح پر 50 صف اول کے ٹیکس دہندگان میں مس صائمہ شہباز ملک ، محمد یاسین ملک ، احمد اللہ ، حسن منشا، شاہد خاقان عباسی ، سید بابر علی ، ریحان حسن ، امیتاز حسین ، ملک شاہد، محمد حنیف جنوانی ، شاہد یاسین ملک ، عارف حبیب ، میاں عمر منشا، فرخ اعجاز، وزیر علی پردان ، محمد رفیق ، محمد حنیف مچیارہ، محمد عرفان غازی ، عبدالوحید شیخ، ملک محمد مکرم ، شیخ جہانزیب جیلانی ، عین الحق، فراز الہی شمسی ، محمد حامد خان ، شہبازیاسین ملک ، عامر محمود، محمد طلحہ ، سید ارشاد احمد، نجم حفیظ ، محمدنجیب ہارون ، شعیب انور ملک ، علی اکھائی ، آفتاب فیض اللہ ٹپال ، محمد کاشف ، محمد سعیدفیصل ، نوید احمد مہر، خالد محمود، محمد رمضان ، طارق رفیع ، محمد اسد ، غلام مصطفیٰ ، الطاف آدم ، مہوش ٹپال ، میاں رضا منشا، اقبال علی محمد، سلیم حبیب گوڈل ، محمد دائود خان اور تنویر احمد شامل ہیں ۔سال 2018میں ٹیکس جمع کرانیوالی 50کمپنیوں میں آئل اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ، یوبی ایل ، گورنمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ ، پاکستان پیٹرولیم لمیٹیڈ، پاکستان سٹیٹ آئل، اے بی ایل ، پی ٹی اے ، ایچ بی ایل ، انڈس موٹرکمپنی ، نیسلے پاکستان ، چائنا سٹیٹ کنسٹرکشن انجنیئرنگ کارپوریشن ، سٹنڈرڈ چارٹرڈ بنک ، میزان بنک ، پاک عرب ریفائنری ، سول ایوی ایشن اتھارٹی ، بنک الحبیب ، نیشنل بنک ، کوٹ ادو پاور کمپنی ، یونی لیور پاکستان ، پاکستان ٹوبیکو کمپنی ، بنک الفلاح ، بوانرجی ریسورس پاکستان، پیپسی کولا انٹرنیشنل ، ہونڈا ٹلس کارز لمٹیڈ، اٹک پیٹرولیم ، انٹرنیشنل وائرلس کمیونکیشن پاکستان، پاکستان آئل فیلڈ، ماڑی پیٹرولیم ، ملت ٹریکٹرز ، ہواوےٹیکنالوجیز پاکستان ، بیسٹ وے سیمنٹ ، قاسم انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پاکستان ، مول پاکستان آئل اینڈ گیس کمپنی ، لکی سیمنٹ ، فوجی فرٹیلائزرکمپنی ، ٹیٹرا پاک، حبیب میٹروپولیٹن ، بنک ، گیٹس فارما ، کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل ، انڈسٹریل اینڈ کمرشل بنک آف چائنا ، سی ایم پاک لمیٹیڈ ، چائنا کمیونیکشن کنسٹرکشن کمپنی ، اینگرو کارپوریشن ، چیوران پاکستان لبریکنٹس ، رفان میز پروڈکٹس کمپنی ، ، دی بنک آف پنجاب ، اٹلس ہنڈا، فاطمہ فرٹیلائزرکمپنی ، پورٹ قاسم اور گلکیسو سمتھ کلائن پاکستان شامل ہیں ۔
تازہ ترین