• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفتاب شیرپائو سے فاطمہ بھٹو ملاقات،قومی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپائو سے پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کی رہنما فاطمہ بھٹو نے ملاقات کی اور ان سے قومی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ فاطمہ بھٹو نے آفتاب احمد شیرپائو کی قومی اور سیاسی خدمات کو سراہا،فاطمہ بھٹو نے آفتاب شیرپائو کو اپنی کتاب بھی پیش کی ۔
تازہ ترین