• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت فوری خودکش اسکواڈ تیار کرے سابق بھارتی آرمی چیف جنرل شنکر

کراچی ( نیوز ڈیسک ) بھارت کے سابق آرمی چیف شنکر رائے چوہدری نے بھارتی حکومت اور فوج پر زور دیا ہے کہ بھارت فوری طور پر خود کش بمبار بنانے میں دیر نہ کرےبھارت کے سرکاری میڈیا کے مطابق جنرل شنکر رائے چوہدری جنہوں نے پاکستان کے خلاف 1965اور بنگلادیش کی آزادی میں حصہ لیا ہے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ یہ حالات کا تقاضا ہے کہ بھارت ’’فدائین‘‘ خودکش اسکواڈ بنانے پر دیر نہ کرے اور اسے پالیسی کے طور پر اپنایا جائے۔
تازہ ترین