• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز نے سپر لیگ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کرکے میچ جیتا

شارجہ (نمائندہ خصوصی) لاہور قلندرز نے سپر لیگ کی تاریخ کا دوسرا بڑا ہدف حاصل کرکےملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ لاہور کی ٹیم اس سے قبل دو سو رنز بناکر کوئٹہ سے میچ ہار چکی ہے۔ لاہور کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرزکا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں اننگز کھیلنے سے مجھ پر دبائو کم ہوا ہے۔ منیجر رانا ثمین کا کہنا ہے کہ آج میری سالگرہ تھی اس سے اچھی خوشی کوئی اور نہیں ہوسکتی کہ ہم نے آخری گیند پر سنسنی خیز میچ جیتا ہے۔

تازہ ترین