• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نےمیپکو کی مدعیت میں18 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ، محمد نعیم ، محمد شریف، زاہد محمد رمضان، عبدالستار اور ذوالفقار، احسن رضا، خرم علی،اختر اقبال، دانش ،عبدالرحمان،شاہد، محمود،تنویر، عارف،تھا نہ صدر شجاع ّآباد میں ظہور احمد، محمد عارف، کوثر عباس ،محمد رفیق اور رفیق احمد کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگےہاتھوں پکڑ کرمیپکو کی مدعیت میں الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
تازہ ترین