• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر منظور شدہ ڈپلومہ پروگرامز میں ڈاکٹروں کوداخلہ دینےپرمحکمہ برہم

ملتان( سٹا ف رپو ر ٹر) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے غیر منظور شدہ ڈپلومہ پروگرامز میں ڈاکٹروں کو داخلہ دینے پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور داخلہ دینے والے میڈیکل یونیورسٹیوں و کالجز کو ایسے پروگرام منقطع کرنے کا حکم دیا ہے۔
تازہ ترین