• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نجی اسکولوں کا وجود ختم کرنا چاہتی ہے یہ بات پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن (پسما) کے چیئرمین شرف الزماں نے کورنگی Kایریا ڈبل روم میں پسما کے زونل آفس کے افتتاح کے موقع پر کہی انہوں نے کہا کہ ڈاریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹیویٹشز کی جانب سے نئی رجسٹریشن بند کردی گئی ہے اورتجدید کے عمل کو مشکل بنا دیا گیا ہے جبکہ خفیہ طور پرنجی اسکولوں سے حلف نامے لئے جا رہے ہیں پسما نے ہمیشہ پرائیویٹ اسکولوں کے مسائل کے حل کے لئے اجتماعی جنگ لڑی ہے۔

تازہ ترین