• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کائلی جینردنیا کی کم عمرترین ارب پتی خاتون

اکیس برس کی کائلی جینردنیاکی کم عمرترین ارب پتی بن گئیں،انہوں نے مارک زکربرگ کو بھی پیچھےچھوڑدیا۔

فوربزمیگزین کےمطابق کائلی کاکاسمیٹکس آمدنی کاذریعہ بنا،ایمازون کے جیف بزوز مسلسل دوسری باردنیا کی امیرترین شخصیت برقرار رہے،مائیکروسوفٹ کے بل گیٹس کادوسرا جبکہ وارن بفٹ کا تیسرا نمبر ہے۔

تازہ ترین