• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ریاست راجستھان میں ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔

بھارتی ریاست راجستھان میں بیکانیر کے نزدیک ایک بھارتی لڑاکا طیارہ مگ 21 تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارےکا پائلٹ باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔

بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ پرندہ ٹکرانے سے گرا ، تاہم واقعے کی تفصیلی انکوائری شروع کردی گئی ہے ۔

تازہ ترین