• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ارجنٹائن میں رنگا رنگ فیشن ویک کا انعقاد


ارجنٹائن کے دار الحکومت بیونس آئرس میں رنگا رنگ فیشن ویک کاانعقاد کیا گیا جس میں کئی ممالک سے نامور ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔

3 دن تک جاری رہنے والے اس 49ویں فیشن ویک میں سال 2019کے موسم سرما اور خزاں کی مناسبت سے ڈیزائنرزنے اپنا کلیکشن پیش کیا۔

فیشن ویک کے دوران خوبصورت خواتین اور مردماڈلز نے معروف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

خوب صورت رنگوں سے سجے اس ایونٹ میں فیشن کے دلدادہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تازہ ترین