وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اٹلی پہنچ گئے۔ وہ اٹلی، یونان اور اسپین کے وزرائے داخلہ سے ملاقات کریں گے۔
پنجاب پولیس افسر وزرائے داخلہ کو حکومت پنجاب کے پولیس خدمت مرکز گلوبل کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔
ملاقاتوں میں دیگر اہم امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔