• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا ایران کشیدگی، برینٹ خام تیل کی قیمت 71 ڈالر فی بیرل

امریکا ایران کشیدگی کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 71 ڈالر فی بیرل کے ساتھ 6 ماہ کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔

سونے کی قیمت بھی 107 ڈالر اضافے سے 5 ہزار 200 ڈالر فی اونس کی سطح عبور کر گئی۔

امریکا نے لبنان میں امریکی سفارت خانے کے غیر ضروری عملے کو اہل خانہ سمیت ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔

عرب میڈیا کے مطابق ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کوایس ایم ایس پیغامات موصول ہوئے جن میں مظاہرین سے ٹرمپ کے آئندہ اقدامات کا انتظار کرنے کا کہا گیا ہے۔


بین الاقوامی خبریں سے مزید