• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد یونائیٹڈ کے ٹیم ڈائیریکٹر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے۔ وقار یونس گذشتہ چار روز سے شدید فوڈ پوائزننگ کا شکار رہے اور اس دوران وہ لگاتار دوائیوں کا استعمال کرتے رہے۔ اب وہ ٹھیک ہیں۔

تازہ ترین