• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکاٹ لینڈ کا پاکستانی خواتین کی تعلیم کیلئے 4 لاکھ یورو کی ملالہ اسکالر شپ کا اعلان

ایڈنبرگ ( نیوز ڈیسک) تعلیم کے لئے تحریک چلانے والی پاکستانی ملالہ یوسف زئی سے متاثر ہوکر اسکاٹ لینڈ کی سیاستدان نکولا اسٹرجین نے پاکستان میں تعلیم مکمل کرنے کی خواہشمند خواتین اور لڑکیوں کیلئے 4 لاکھ یورو کا اعلان کیا ہے، اس سے قبل اسکاٹ لینڈ کی حکومت نے پاکستان میں غریب خواتین کیلئے ماسٹر ڈگری اسکالرشپ اور اقلیت سے تعلق رکھنے والے غریب بچوں کیلئے علیحدہ پرو گرام کی پیشکش کی تھی ۔
تازہ ترین