آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ16؍رمضان المبارک 1440ھ22؍ مئی 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانیہ میں1لاکھ چاقوؤں سے بنا ا ینجل کا مجسمہ چرچ کے باہر نصب کر دیا گیا ہے۔

برطانیہ میں چاقوؤںکے بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کا انوکھاانداز اپنایا گیا ہے، ایک لاکھ چاقوؤں سے بنا اینجل کامجسمہ کووینٹری کے ایک مقامی چرچ کے باہر رکھ دیا گیا ہے۔

اس مجسمےکی نمائش کامقصدبرطانیہ کےعوام کومختلف شہروں  میں بڑھتے ہوئے چاقو ؤں سے کیے جانے والے جرائم کے بارے میں آگاہی دینا ہے۔

واضح رہے کہ یہ مجسمہ 27فٹ اونچا ہے جسے 2سال قبل تیار کیاگیا تھااور اس مجسمے کو برطانیہ کے مختلف حصوں میں رکھنےکے بعد اب کووینٹری کے ایک مقامی چرچ کے باہر نصب کیا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں