• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل کا انعقاد پاکستان اور کراچی کیلئے بڑی کامیابی ہے، بلاول

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہے وزیر اعظم عمران خان کی مرضی تھی کہ وہ فائنل دیکھنے یا نہیں آئیں لیکن پاکستان سپر لیگ کا انعقاد پاکستان خاص طور پر کراچی کے لئے بڑی کامیابی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مراد علی شاہ مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے کراچی میں بہت اچھے انتظامات کئے،کراچی کی رونقیں لوٹ رہی ہیں۔

تازہ ترین