• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ۭنواب محمد اسلم رئیسانی آج نواب شاہوانی کی دستار بندی کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سابق وزیر اعلیٰ چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی آج 4 بجے سراوان ہائوس میں نواب محمد خان شاہوانی کی بلوچی رسم ورواج کے مطابق دستار بندی کرینگے ، تقریب میں قبائلی عمائدین ،علماء کرام سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے شریک ہونگے۔
تازہ ترین