• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ رادھا کشن: تقریب میں فائرنگ، بچہ جاں بحق

کوٹ رادھا کشن میں مہندی کی تقریب میں فائرنگ سےایک  11 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

ورثا کا کہنا ہے کہ مہندی میں موجود نوجوانوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کی وجہ سے بچے کو گولی لگ گئی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا۔

تازہ ترین