• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ہندوچہ فیملی برطانیہ میں جنوبی ایشیاء کا امیر ترین خاندان قرار

کراچی ( نیوز ڈیسک) لندن میں مقیم بھارتی صنعتکار ہندوچہ فیملی نے چھٹی مرتبہ اس سال بھی جنوبی ایشیاء کے سب سے امیر خاندان کا اعزار برقرار رکھا، ان کی جائیداد کی مالیت میں اس سال تین ارب پا ؤنڈ اضافے کے ساتھ 25 ارب برطانوی پاؤنڈ ہے ۔ جنوبی ایشیاء کے امیر خاندانوں میں زیادہ تر تعلق بھارتی صنعتکاروں کا ہے ،دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے خاندانوں کا تعلق بھی بھارت سے ہی ہے۔  

تازہ ترین