• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) گلشن اقبال یونیورسٹی روڈ پر واقع نور ٹریڈ سینٹر میں آتشزدگی کے واقعے میں جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون صالحہ بی بی نجی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئی دم توڑ گئی،ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی کا پہلا اجلاس پیر کو ہونا تھا جوکہ نہیں ہوسکا،کراچی کمشنر نے سات یوم کی رپورٹ طلب کی ہے۔
تازہ ترین