• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان سعودی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے

ریاض ( نیوز ڈیسک) سعودی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی وزیراعظم عمران خان میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے،پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان بلاشبہ ایک متاثر کن شخصیت کے مالک ہیں جو سیاست میں آنے سے قبل بھی اپنی مردانہ وجاہت اور شاندار شخصیت کے باعث دنیا بھر میں جانے جاتےتھے۔

تازہ ترین