• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی کیس میں تحریک لبیک کے کارکنوں کی ضمانت

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج محمد اصغر خان نے دہشت گردی کے دو مقدمات میں گرفتار ملزمان کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے تھانہ پنڈی گھیب میں درج ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، پولیس ملازمین پر حملہ آور ہونے اور کار سرکار میں مداخلت سمیت دہشت گردی کے الزام گرفتار تحریک لبیک کے سرگرم کارکن امیر محمد خان اور انہی الزامات کے تحت تھانہ نیوایئرپورٹ میں درج 9ملزمان شاہد عمران وغیرہ کی طرف سے دائر کی جانے والی ضمانت کی درخواستیں عدالت نے تھانہ رتہ امرال میں درج منشیات سمگلنگ کیس کے ملزمان محمد ریاض عرف لاچا وغیرہ کیخلاف ایک گواہ قلمبند کر لیا۔
تازہ ترین