• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہواہے۔

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر 140 روپے 78 پیسے کا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر نوے پیسے مہنگاہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 142 روپے سے زائد ہو گئی۔

ڈالر کی قدر میں اضافے سے قرضوں کے حجم میں 53 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

تازہ ترین