پرنس کریم آغا خان کی زندگی پر ایک نظر
پرنس کریم آغا خان اعلیٰ ترین نسل کے گھوڑوں اور اسکی انگ کے شوقین تھے اور اعلیٰ ترین سطح پر سفارتکاری کے حوالے سے جانے جاتے تھے، امریکی میڈیا کے مطابق انکے اثاثوں کی مالیت ایک ارب ڈالر سے تیرہ ارب ڈالر کے درمیان ہے، جن میں باہاماس کا جزیرہ، پیرس میں محل اور دو سو ملین ڈالر مالیت کا جہاز شامل ہے۔