بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں اسلحہ کی نمائش، گاڑیوں کے کالے شیشوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
موٹر سائیکل پر ڈبل سواری اور 4 سے زائد افراد کے مجمع پر پابندی ہوگی۔
صوبے بھر میں ہر قسم کی ریلیوں پر بھی31 جنوری تک پابندی عائد رہے گی۔