• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مادورو کو آج عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو آج مین ہیٹن کی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

نکولس مادورو پر منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔

وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بھی آج ہوگا۔

خیال رہے کہ وینزویلا پر گزشتہ روز امریکی حملے کے بعد وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑ کر طیارے میں نیویارک پہنچایا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید