• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینزویلا کی نائب صدر کو امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی

وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دے دی۔ 

ٹرمپ نے کہا کہ روڈریگیز نے درست کام نہیں کیا تو انہیں مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

وینزویلا کی نائب صدر نے عدالتی حکم پر صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ 

ڈیلسی روڈریگز نے صدر مادورو کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔

ڈیلسی روڈریگز نےکہا تھا کہ وینزویلا کے واحد صدر نکولس مادورو ہی ہیں، وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔  

بین الاقوامی خبریں سے مزید