• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ، انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں استحکام ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خریدمیں30پیسے اور قیمت فروخت میں20پیسے کی مزیدکمی ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین