• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امام کعبہ شیخ عبداللہ عواد نے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور امام کعبہ کی ملاقات جی ایچ کیوں میں ہوئی۔

امام کعبہ نے کہا کہ پاکستان مسلم دنیا کا ایک اہم ملک ہےجو اپنا ایک مقام رکھتا ہے۔

آرمی چیف سے گفتگو میں امام کعبہ نے علاقائی امن و سلامتی کے لئے پاکستان کی کوششوں کی سراہا۔

ملاقات میں پاک سعودی برادرانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اور مسلم دنیا میں امن اور یکجہتی کی کوششوں کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

تازہ ترین