• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ،100بھارتی ماہی گیر انڈین سکیورٹی فورس کے حوالے

لاہور(صباح نیوز) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت ایک سو بھارتی ماہی گیروں کو انڈین سکیورٹی فورس کے حوالے کردیا۔ملیر ڈسٹرکٹ جیل کراچی سے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کئے گئے 100بھارتی ماہی گیر کراچی سےلاہور پہنچے۔بعدازاں واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام نے بھارتی ماہی گیروں کو انڈین سکیورٹی فورس کے حوالے کیا۔
تازہ ترین