• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سول لائن پولیس دوران گشت منشیات فروش اشتہاری کو گرفتار کر کے چرس قبضے میں لے لی پو لیس کے مطابق ڈی ایس پی سٹی آصف غفور دیگر عملے کے ہمراہ جعمرات کو گشت کر رہا تھا اسی دوران منشیات فروش عمیر خان جو کہ گھم پھر کر چرس فروخت کررہا تھا جسے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 540 گرام چرس برآمد کر لی گرفتار ملزم تھانہ بروری کے موٹرسائکل چوری کے مقدمات میں مطلوب تھا جسے انوسٹی گشن ٹیم کے حوالے کر دیا گیا۔
تازہ ترین