• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام سرور ناراض، دوسری وزارت لینے سے انکار

سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے بعد غلام سرور خان نے بھی متبادل وزارت لینے سے انکار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق غلام سرور خان سے پیٹرولیم کی وزارت واپس لے کر انہیں ایوی ایشن کی وزارت دی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ غلام سرور خان نے اسد عمر کی طرح نئی وزارت کا چارج لینے سے انکار کر دیا ہے، وہ وزارت کی تبدیلی کے معاملے پر ناراض ہیں۔

تازہ ترین