• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کا تمام کمرشل و نجی بینکوں کو مراسلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام کمرشل اور نجی بینکوں کو مراسلہ بھیجا ہے ۔

اسٹیٹ بینک کا اپنے مراسلے میں کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو بینکوں کا ڈپازٹ منتقل کرنے سے متعلق کوئی پالیسی نہیں بنائی جا رہی۔

مرکزی بینک نے مراسلے میں مزید کہا ہے کہ تمام بینکوں سے اس ضمن میں تجاویز مانگی گئی تھیں مگر کسی نے اس پر رضا مندی ظاہر نہیں کی تھی۔

اسٹیٹ بینک نے اپنے مراسلے میں یہ بھی کہا ہے کہ ہم کوئی ایسی پالیسی نہیں بنا رہے جس پر بینک اور صارفین رضا مند نہ ہوں۔

تازہ ترین