• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
عمرکوٹ (نامہ نگار)ایس ایچ او عمرکوٹ سٹی سب انسپکٹر عاطف شاہ نے امتحانی سینٹرز کی پٹرولنگ کرتے ہوئے ہائی اسکول کے سینٹر سے 6 ملزمان کو نقل کرانے کے جرم میں گرفتار کرلیا ۔اسی طرح عمرکوٹ اور ڈھورونارو کے امتحانی سینٹرز پر طلبہ اور غیر متعلقہ افراد کی جانب سے امتحانی سینٹرز میں نقل کے ریکاڈ ٹوٹ گئے ۔
تازہ ترین